Results 1 to 5 of 5

Thread: جن کو ھیلپ چاہیئے؟؟؟ ان کے بارے میں ایک تجو

  1. #1
    aajizUsmani's Avatar
    aajizUsmani is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 12:13 AM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    202
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Post جن کو ھیلپ چاہیئے؟؟؟ ان کے بارے میں ایک تجو

    میں سوچ رہا تھا کہ کچھ ویب سائٹس وغیرہ میں ایسا ہوتا ہے جہاں پہ ہم بآسانی سے کوئی بھی سوال پوچھے کسی بھی فیلڈ کے متعلق ہو تو وہ جلدی حل ہوجاتے ہیں۔۔ اب اس کا نظام آئی ٹی دنیا میں تو کوئی خاص نظر نہیں آیامجھے یا پھر میری نظروں سے اوجھل رہ گیا ہو؟؟ شائد۔۔ یا جیسے میں چاہ رہا تھا ویسے نہ ملا ہو؟؟

    بات کچھ یوں ہے کہ آجکل کمپیوٹر کا دور ہے۔۔ اس وجہ سےکتنے لوگوں کو مختلف قسم کے سوالات پوچھنے ہوتے ہیں؟ کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو پروگرامنگ کی فیلڈ میں ہوتے ہیں؟ کچھ انجینئرنگ وغیرہ میں۔۔ اب ان کو جو کام آتا ہے وہ ایسے ہی بیکار چلا جاتا ہے؟ بات یہ ہے کہ ہر بندہ ہر چیز نہیں سیکھ سکتا اس لئے شائد کچھ لوگ اس وجہ سے پورا تھریڈ بنا کر پیش نہ کرتے ہو۔۔ پر اگر کوئی اسی فیلڈ کا بندہ ہے اور اس کو کوئی معلعمات لینی ہے تو آپ اس ویب سائٹ میں ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کرو جہاں وہ پوچھیںرت کے ساتھ آپ نے جو ایک
    ask an expert
    کا بانایا ہے وہ بھی بلکل بھی سمجھ سے باہر ہے۔۔ اس کو اگر آپ کسی کیٹیگری کے لحاظ سے کردیں تو یہ بہتر رہے گا۔۔ میں تو صرف مشورہ دے سکتا ہوں۔۔ کیونکہ انگریز لوگ ہم سے آگے اس لئے ہیں وہ لوگوں کی بہتری سوچتے ہیں ان کو اچھی چیز دینے کے بارے میں۔ اب چونکہ یہ ویبسائٹ بھی سیکھنے اور سکھانے کا کام کر رہی ہے تو میں نے مناسب سمجھا کہ کچھ بتاؤں۔۔۔

    میں چونکہ تھوری بہت پروگرامنگ وغیرہ جانتا ہوں۔۔ اور وہ بھی مختلف لیگوجس میں کمال ہے۔۔ پر میں ادھر کوئی ٹھڑید بنا کر پیش نہیں کر سکتا۔ پر میں چاہتا ہوں کہ کم از کم کوئی اور اس چیز سے واقف ہو اور اس کو کوئی پرابلم ہو تو میں اس کا حل اس کو بتا سکوں۔۔ میں چونکہ دوسری جگاؤں پر بھی بتانے کا ارادہ رکھتا ہوں اس سے بہتر ہے کہ میں اپنے ملک کی ویب سائت کے لئے یہ کام کروں۔۔۔

    میرا مشورہ یہ تھا کہ پہلے آپ کچھ لوگوں کو جو اپنی انی فیلڈ میں کام جانتے ہیں اکھتا کرو اور ان کو کہو کہ اپنے ملک کے لئ ام کریں اور دوسرے ممبرز کو بھی اناؤنس کردو کہ اب کوئی بھی قسم کی کوئی بھی پرابلم لکھو اور اس کا حل ان شاء اللہ مل جائے گا۔۔۔

    بس اتنی سی استدعا ہے میری۔۔
    ایک اور بات کہ اس کے لئے
    ask an experts
    کا ایک نظم وضبط بھی رکھیں کہ اگر آپ اس کو کرنے کا رادہ رکھتے ہیں تو یہاں پہ الگ الگ جگائیں بنادے کہ ایک مثال کے طور پر پروگرامنگ کے لحظ سے۔۔ دوسری کوئی ہاڑدویئر کے لحاظ سے۔۔ اور وغیرہ وغیرہ

    امید ہے آپ لوگاس عاجز کے مشورے کو کچھ فوقیت دیں گے۔۔

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    ڈئیر ممبر سے پہلے تو آپ کی تجویز کا بہت بہت شکریہ اور آپ کے تعاون کا بھی
    آپ نے جیسے کہا کہ کچھ ممبز کو ایک ساتھ لیا جائے اور دوسرے ممبرز کی ہیلپ کی جائے بات ٹھیک ہے مگر ایکس آن ایکسپرٹ سیکشن اس ہی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے
    جس میں کمپیوٹر سے متلعق تمام مشکلات کا حل دیا جائے جس کا جتنا آتا ہے اور جہاں تک ممکن ہو مدد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
    اکثر ممبرز کی شکایت ہوتی ہے کہ ان کے تھریڈ میں کوئی جواب نہیں دے رہا کہاں ہیں سب تو وہاں پے آپ کی بات ٹھیک ہے کچھ ممبرز ہونے چاہیے اس ان کی مدد کرنے کے لیے مگر سب کی اپنی اپنی مصروفیت ہیں جن کی بنا پے وہ جتنا ممکن ہو سکتا ہے فارم کو وقت دیتے ہیں
    آپ کی تجویز پے غور کیا جا رہ ہے اور انشاءاللہ آئی ٹی دنیا کے لیے مثبت اقدام کیا جائے گا
    شکریہ

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #3
    aajizUsmani's Avatar
    aajizUsmani is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 12:13 AM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    202
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    ڈئیر ممبر سے پہلے تو آپ کی تجویز کا بہت بہت شکریہ اور آپ کے تعاون کا بھی
    آپ نے جیسے کہا کہ کچھ ممبز کو ایک ساتھ لیا جائے اور دوسرے ممبرز کی ہیلپ کی جائے بات ٹھیک ہے مگر ایکس آن ایکسپرٹ سیکشن اس ہی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے
    جس میں کمپیوٹر سے متلعق تمام مشکلات کا حل دیا جائے جس کا جتنا آتا ہے اور جہاں تک ممکن ہو مدد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
    اکثر ممبرز کی شکایت ہوتی ہے کہ ان کے تھریڈ میں کوئی جواب نہیں دے رہا کہاں ہیں سب تو وہاں پے آپ کی بات ٹھیک ہے کچھ ممبرز ہونے چاہیے اس ان کی مدد کرنے کے لیے مگر سب کی اپنی اپنی مصروفیت ہیں جن کی بنا پے وہ جتنا ممکن ہو سکتا ہے فارم کو وقت دیتے ہیں
    آپ کی تجویز پے غور کیا جا رہ ہے اور انشاءاللہ آئی ٹی دنیا کے لیے مثبت اقدام کیا جائے گا
    شکریہ
    شکریہ جناب

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    میرے خیال سے آپ کی بات کو مختصر سمجھا جائے تو
    آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
    ask an experts
    میں سب سیکشن بنا دیے جائیں
    ---------
    اس لے علاوہ پروگرامینگ اور ہارڈ وئیر کے لیے
    پہلے ہی سیکشنز موجود ہیں
    جس کے لیے آپ اس جگہ پر
    کورسس اور فل کورسس کے سیکشن میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں
    ہمیں اچھا لگے گا
    اگر آپ کی فیلڈ کے مطابق سب سیکشن موجود نہیں ہے تو
    آپ انتظامیہ سے درخواست کر سکتے ہیں کہ میں یہ چیز یا کورس کرانا چاہتا ہوں اگر ایک نیا سب سیکشن بنا دیا جائے تو اچھا ہوگا

    ہمیں آپ کی قیمتی رائے اور ریپلائی کا انتظار رہے گا
    آپ نے وطن عزیز کے لوگوں کے لیے سوچا بہت ہی اچھا لگا
    جزاک اللہ

  5. #5
    aajizUsmani's Avatar
    aajizUsmani is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 12:13 AM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    202
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    میرے خیال سے آپ کی بات کو مختصر سمجھا جائے تو
    آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
    ask an experts
    میں سب سیکشن بنا دیے جائیں
    ---------
    اس لے علاوہ پروگرامینگ اور ہارڈ وئیر کے لیے
    پہلے ہی سیکشنز موجود ہیں
    جس کے لیے آپ اس جگہ پر
    کورسس اور فل کورسس کے سیکشن میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں
    ہمیں اچھا لگے گا
    اگر آپ کی فیلڈ کے مطابق سب سیکشن موجود نہیں ہے تو
    آپ انتظامیہ سے درخواست کر سکتے ہیں کہ میں یہ چیز یا کورس کرانا چاہتا ہوں اگر ایک نیا سب سیکشن بنا دیا جائے تو اچھا ہوگا

    ہمیں آپ کی قیمتی رائے اور ریپلائی کا انتظار رہے گا
    آپ نے وطن عزیز کے لوگوں کے لیے سوچا بہت ہی اچھا لگا
    جزاک اللہ

    شکریہ بھائی میں نے آپ کو بتادیا جو بتانا تھا
    اب آپ لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں کیا بہتر ہے۔

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th November 2016, 06:59 PM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM
  4. قبر
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 4th May 2010, 06:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •