چند دن سے جب میں کوئی سائٹ کھولتا ہوں تو اس کے ساتھ ویڈیو ایڈ چلتے ہیں جو بہت تنگ کرتے ہیں ۔ خاص طور پر یو ٹیوب پر ۔ ان کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟