جزاک اللہ
احتشام بھائی بہت عمدہ شئیرنگ
بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے ان پیج بنانا سیکھایا ہے آپ نے وہ بھی اسکرین شارٹ کے زریعے
آپ کے اس تھریڈ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
اسی کو کہتے ہیں سیکھانے کا عمل
یقینا مجھ سمیت بہت سے ممبرز کو آپ کی اس لاجواب شئیرینگ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا
اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
آمین
Bookmarks