اسسلام و علیکم
دوستوں آج میں آپ کو
con
کا فولڈر بنانا سکھاتا ہوں
جو کے کافی دوستوں کو بنانا نہیں آتا
پر یہ انتہائی آسان کم ہے
کچھ دوست سوچ رہے ہوگے کے یہ فولڈر ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟
دوستوں
con
ایسا نام ہے جو آپ کسی بھی فولڈر کا نہیں رکھ سکتے
آپ کسی کو بھی چیلنج کر سکتے ہیں یہ بنانے کا .
تو سٹارٹ کرتے ہیں
آپ پہلے کمانڈ پرومپٹ پر جائے
وہاں جا کر یہ کمانڈ دیں
mkdir\\_\d:\con
یاد رہے کے کی جگا آپ نے ہارڈ کا وہ والیوم لکھنا ہے
جس میں فولڈر بنانا ہے
بس آپ کا کم ختم ہوا آپ اپنی سلیکٹڈ والیوم اوپن کر کے دیکھیں
فولڈر تیار ہے
مزید معلومات کے لئے سکرین شارٹ سے مدد لے لیں
شکریہ
الله حافظ [/COLOR][/SIZE]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
Bookmarks