اللہ کا ذکر بڑی نعمت ہے دلوں کا اطمینان و سکون اللہ کی یاد میں مضمر ہے ،جنات کا پیدائشی دوست علامہ لاہوتی کا ایسا سلسلہ ہے جس میں قرآن کی آیات کے وظائف اور اللہ کے بعض ناموں کو پڑھتے رہنے کے دنیوی وآخروی فوائدومشاہدات بتائے گئے ہیں نیز اس میں اور بھی بہت کچھ ہے پس یقین ہی ایمان کی کسوٹی ہے۔میں نے ایک دو اقساط دیکھیں تو سوچا کہ شروع سے پڑھنا چائیے تاہم مختصر اقساط اور پانچ سالوں سے زائد پہ پھیلاہوا سلسلہ ایک ایک میگزین کھول کر پڑھنا دشوار تھا توایک ہی بار ہمت کرتے ہوئے تمام اقساط کو جمع کردیاہے تاکہ پڑھناآسان ہو۔میں نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے کہ کوئی حصہ رہ نہ جائے۔
صفحات 241 اور سائز 8 ایم بھی ہے۔
download media fire lnk
http://www.mediafire.com/view/83na73...dashi_dost.pdf
ڈراپ بکس لنک
https://www.dropbox.com/s/60a9paj9we...8%B3%D8%AA.pdf
Bookmarks