امید ہے تمام میمبرز خیریت سے ھونگے
میرا پرابلم تو حل کریں پلیز
evo connection
لیا ہے میں نے
router
بھی لیا ہے
لیب ٹاپ اور پی سی پر کنیکٹ کیسے کروں
پلیز ہیلپ می۔۔۔۔۔
اگر ایکسپرٹ اسکرین شارٹ سے سمجھا دیں تو مہربانی ھوگی
شکریہ