یہ ونڈو میں نے بہت ہی سادہ سا میٹریل استعمال کر کےڈیزائن کی ہے۔بتائیں کیسی بنی ہے۔ اسمیں میں نے کریپ پیپر، سیپیاں اور پوسٹر کلرز کا
استعمال کیا ہے
۔
یہ ونڈو میں نے بہت ہی سادہ سا میٹریل استعمال کر کےڈیزائن کی ہے۔بتائیں کیسی بنی ہے۔ اسمیں میں نے کریپ پیپر، سیپیاں اور پوسٹر کلرز کا
استعمال کیا ہے
۔
bohat Khoob
Good But Image Ki Quality Low Hai
بہت اچھی ڈئیزاین کی ہے سسٹر
لیکن آپ نے اس میں جانور اور جاندار کے امیجز کا استعمال کیا ہے جس کے لیئے سخت منع کیا گیا ہے
good work sis
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bohat Aala
Superb Art Work
Keep it Up......
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ بہت خوب صورت ڈیکوریشن ہے.
عمدہ کام کیا ہے... خوبصورتی اور صفائی جو صنف نازک کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے یقینا آپ نے اس کا ثبوت دے دیا ہے..
بہت خوب صورت...
|( ')__
|( /\\_TanHa
بہت اچھا لگ رہا ہے دیکھنے میں
آپ نے اپنے ہنر کو ہمارے ساتھ شئیر کیا
بہت شکریہ
مگر
فاطمہ آپا نے جو بات آپ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
اُس پر بھی تھوڑی سی توجہ درکار ہے
تاکہ
آپ کے کمرے میں فرشتوں کا داخلہ ممنوع نا ہوجائے
بہت خوبصورت ڈیزائن کیے ہیں۔
ہمارے ساتھ اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Zabar 10
thxxxxxxxxx alllllllllll
Bookmarks