Nixce
Sent from my SM-J3110 using Tapatalk
Nixce
Sent from my SM-J3110 using Tapatalk
Is Main Bhoat Risk Hai .. Agar Wrong File Sy Flash kia To Mob Ded ho sakta hai
Thanks
Brother Jo market mein mobiles ka software upgrade Karne k paise lety ha koi Aisa software share Kro just se upgrade kr saky.thank you ap ka usb Wala link work ni kr Raha.
Very Nic
[QUOTE=Tahir hkl;4571419]السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیا حال ہیں امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک اور فٹ فاٹ اپنی زندگی گزار رہے ہونگے/Q
دوستو آج میرا ایک دوست میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میرا آئی ایم ای آئی نمبر ڈیلیٹ ہو گیا ہیں کسٹم روم کی وجہ سے........ کیا کرو.........پھر مینے سرچ کیا تو مجھے یہ طریقہ ملا جو میں آپکے ساتھ شیئر کر رہا ہوں........امید ہیں آپ اسکو پسند فرمائیں گے
تو دوستو آج میں آپکے سامنے سامسنگ کہ فونز کو فلیش کیسے کرنا اور اسکو اپڈیٹ کیسے کرنا اسکا ایک سمپل طریقہ پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہیں آپ توجہ کہ ساتھ اسکو سماپت فرمائیں گے
نوٹ
اگر آپ یہ پراسیس کرنا چاہے تو پہلے پرا طریقہ ایک یا دو مرتبہ پڑھلے پھرلے
تو چلتے ہے کام کی طرف
ضروریات
۱.
اوڈین سافٹویر
۲.
اپنے فون کہ لیٹیسٹ یو ایس بی ڈرائور
۳.
اپنے فون کا فرم ویر
جی جب آپ یہ تینو جیزیں تیار کرلے تو پھر نچے دئے ہوئے طریقہ کو استعمال کیجیے
۱
سب سے پہلے اوپر بتائی گئی تینو فائلز ڈاؤنلوڈ کرے
۲
یو ایس بی ڈرائور کو انسٹال کرے
۳
اپنا پی سی ایک بار ڑیسٹارٹ کرلے
۴
اپنے فون کو اوڈین موڈ میں چالو کیجئے
اوڈین موڈ میں جانے کا طریقہ
Volume Down + Home + Power Button
کو ایک ساتھ دبایا ہوا رکھے
پھر
Volume Up
بٹن دبائے
آپکو لال الفاظ میں اوڈین موڈ لیکھا ہوا نظر آئیں گا
۵
اب اپنے فون کو پی سی سے کنیکٹ کیجئے
۶
اب اوڈن سافٹویر کو اوپن کیجئے
اگر آپکا فون کنیکٹ ہوا ہوگا تو آپکو اسکرین شاٹ میں بتایا ہوا باکس دیکھائی دیں گا
Attachment 423210
۷
اب پی ڈی اے پر کلک کرے اور اپنے فون کا جو فرم ویر ڈاؤنلوڈ کیا اسکو سیلیکٹ کیجئے
صرف پی ڈی اے فائل
Only PDA File
Attachment 423211
۸
ان چیزوں پر ٹک مارک چیک کرلے
-آٹو ریبوٹ
-ایف ریسیٹ ٹائم
-پی ڈی اے
Attachment 423212
۹
اب سٹارٹ بٹن پر کلک کیجئے اور انتظار کرے جب تک پراسیس ختم نہ ہو جائے
Attachment 423213
Attachment 423214
Attachment 423216
۱۰
جب پراسیس ختم ہوگی آپکو ہری لائٹ دیکھائی دیں گی جیسا اسکرین شاٹ میں بتایا گیا ہیں
Attachment 423215
جی تو یہ ہوا آپکے فون کا فلاش اور اپڈیٹ
Download Link
Odin3 v3.07.rar
SAMSUNG_USB_Driver_for_Mobile_Phones_v1.5.33.0.exe
Click Here For Firmwares
نوٹ
اگر آپکے فون کو کوئی نکسان پہوچتا ہیں تو اسکے ذمہ دار آپ خود ہی ہونگے
ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﯿﮟ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
ﮨﻤﺎﺭﮮﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
وعلیکم السلام
میں یوں تو فلیشنگ کا ہی کام کرتا ہوں
اور میرا سیمسنگ جے سیون کور اس اوریو اپڈیٹ پر فلش کیا ہے مگر موڈیم فائل آئی ایم ای آئی سے میچ نہیں کر رہا ہے
ایمرجنسی سروس دکھا رہا ہے
میں سیمسنگ پرو ٹول سے پیچ سرٹیفیکٹ بھی کر کے دیکھا ہے مگر اب تک ایمرجنسی ہی ہے
اس کا اگر کوئی اور حل ہے تو بتائیں پلیز
Sent from my SM-J701F using Tapatalk
good work
Thanks bhai jan.
Meri pas s6 edge osko flash karna chahta hoon eskiliye firmware chaye mujai model hai SM-G925F baseband version hai (G925FXXU5EQD1)
Nice
Sent from my Redmi Note 5 using Tapatalk
بھائی فلیش کرنے کے بعد ایمرجنسے سروس آ رہی ہے۔
حالانکہ ورژن بھی آفیشل ہے۔
کوئی ہیلپ کرے پلیز
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔بہت خوبصورت اشتراک
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks