Last edited by Sahil_Jaan; 8th April 2014 at 07:51 PM. Reason: شہزاد بائی کو شہزاد بھائی کیا ہے
محترم ممبرز آپ اپنی تحریریں ایک تو اس ای میل ایڈرس پر سینڈ کر سکتے ہیں
mag@itdunya.com
دوسرا یہ کہ آپ کی بھیجی ہوئی تحریر آپ کی اپنی لکھی ہوئی ہو (نوک پلک ہم خود درست کر لیں گے)۔
-------------
آپ اپنی تحریر ان پیج میں ۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔ ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کر کے سینڈ کر سکتے ہیں خالص اردو زبان میں
---------------
اپنی تحریرمقررہ تاریخ کے اندر اندر سینڈ کریں
-------------
اگر تحریر میں اسکرین شارٹ لگانے ہوں تو
ان کو نمبر وائز نام دیں
اور
اپنی تحریر میں واضح کریں کہ کونسا اسکرین شارٹ کس جگہ لگانا ہے
اگر
مذید کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو
ضرور
معلوم کیجیے گا
میگزین ٹیم کو آپ کی تحریروں کا انتظار رہےگا
اس کے علاوہ آپ جس نام سے اپنی تحریر شائع کروانا چاہتے ہیں وہ نام بھی واضح کر کے لکھیں
اگر آپ کی تحریر میگزین کے معیا ر کے مطابق ہوئی تو ضرور شائع کی جائے گی
شکریہ شہزاد بھائی ساری باتوں میں آپ نے یہ بات نہیں شئیر کی کہ
ونر رینک کا حقدار کون کون ہو سکتا ہے
آپ کا مطلب ہے کہ مجھے بھی
ہاہاہاہا
ہم میگزین کے لیے کس طرح کی تحریر بھیج سکتے ہیں؟
کہانیاں وغیرہ بھیج سکتے ہیں؟
تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟
اور جو اِن پیج والی فائل ہوگی وہ کس فارمیٹ میں ہونی چاہیے؟
ڈیزائن کرنا ضروری ہے؟
سادہ تحریر بھیج سکتے ہیں ؟
انتخاب کا مطلب ہے کہ کسی دوسرے کی پوئٹری یا کسی دوسرے کا مضمون یا کسی کتاب یا رسالے سے کوئی تحریر منتخب کر کے بھیجنے کو انتخاب کر نا کہتے ہیں اس میں صرف وہ تحریر بھیجنے کے لیے کہا جا رہا ہے جو صرف اور صرف آپ کی اپنی ذاتی لکھی ہوئی ہو اب چاہے وہ غزل ہو ،مضمون ہو،کہانی ہو،وہی آپ یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں
سب سے پہلے تو آپ اس بات کو توجہ سے پڑھ لیں برادر
http://www.itdunya.com/post4577184-14/
اگر کہانی آپ کی اپنی لکھی ہوئی ہے تو آپ سینڈ کر سکتے ہیں
مگر میگزین کے معیار کے مطابق ہوئی تو ضرور شائع کی جائے گی
ان پیج کی فائل پی این جی فارمیٹ میں ہونی چاہیے
-----------
ڈیزائن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ممکن ہے کہ تحریر کو ایڈیٹ کیا جائے اور ڈیزائن کرنے کے بعد بہت مشکل ہوتا ہے
ڈیزائن ہم خود کر لیں گے
---------------
سادہ تحریر آپ نے سینڈ کرنی ہے
------------
تاریخ کے بارے میں ہر ماہ آپ کو آگاہ کر دیا جاتا ہے
میگزین کے آخری پیج پر
بیسٹ آف لک فار آل ممبرز
1*91”41’6 191‡21…21…2 191„91‡21‡01‘51ƒ9
Bookmarks