آسلام وعلیکم میں اپنے آئی ٹی دنیا کے ممبرز کیلئے بارویں جماعت کے نوٹس لے کر حاضر ہوں یہ نوٹس کراچی بورڈ والوں کیلئے ہیں باقی بورڈ والے بھی دیکھ لیں کیا پتا ان نوٹس میں ان کیلئے بھی رہنمائی موجود ہو
نوٹ : یہ نوٹس صرف حیاتیات اور کیمیا کے ہیں باقی کے نوٹس بھی انشاللہ جلدی پوسٹ کردونگا اگر پسند آئے تو تھینکس پر کلک کردیجیگا

Biology Notes Download
Chemistry Notes Download