یہ میرے چاروں طرف کس لئے اُجالا ہے
تیرا خیال ہے یا دن نکلنے والا ہے
یقین مانو میں کب کا بکھر گیا ہوتا
تمہاری یاد نے اب تک مجھے سنبھالا ہے
محسن بھوپالی
یہ میرے چاروں طرف کس لئے اُجالا ہے
تیرا خیال ہے یا دن نکلنے والا ہے
یقین مانو میں کب کا بکھر گیا ہوتا
تمہاری یاد نے اب تک مجھے سنبھالا ہے
محسن بھوپالی
اِحتیاط سے پھینکو سنگ بدگُمانی کے
دوستی کے آئینے ان سے ٹُوٹ جاتے ہیں
nice
Bookmarks