اسد علی کی جانب سے تمام آئی ٹی دنیا کے ممبرز کو سلام اُمید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے
آج میں آپ کیلئے لایا ہوں ایک زبردست گیم یہ گیم 20-20 کرکٹ کا گیم ہے اس گیم کو کھیلنے میں بڑا مزہ آتا ہے مزید لطف کی بات یہ ہے کہ اس گیم میں آپ کو بولنگ نہیں کرنی پرتی بلکہ صرف بیٹنگ کرنی ہوتی ہے اور ٹارگیٹ کو مکمل کرنا ہوتا ہےایک اور بات اس گیم میں نو بال کے ساتھ فری ہٹ بھی ملتی ہے تو جلدی کیجئے گیم ڈاؤنلوڈ کیجئے اور گیم کا لطف اُٹھائے
Download
Bookmarks