السلام عليكم ساتھیو!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے!
آج میں آپ کی خدمت میں ایک زبردست کیمرہ سافٹویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کے زریعے آپ آئندہ اپنا کوئی بھی فوٹو سیٹی بجا کر کھینچ سکتا ہے.. اس کے لیے آپ صرف ایک سیٹی بجائیں اور فوٹو کھینچیں. کسی ٹیچ کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/d....whistlecamera
Bookmarks