السلام علیکم
میرے پاس ٹیلی نار اور جاز سم ہیں پر اُس کے نمبر مجھے معلوم نیہں.
یوفون میں تو ہم #5* ڈاٰئل کر کے سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں. کیا ٹیلی نار اور جیز کا ہم معلوم کر سکتے ہیں.
اگر کسی کو پتہ ہو تو بتا دیں. شکریہ

bhai u ka b is tariqey se nahe bata raha
walikum salam bhai jazz ke lye *99# milao
Jazz *99#
telenor
http://www.itdunya.com/t374539/
Bookmarks