Nice Sharing Bro!
Nice Sharing Bro!
یار آپ لوگوں نے میرا دِل توڑ دیا
میں نے اتنی محنت سے یہ ٹوٹوریل بنایا تھا
پورے 2 گھنٹے لگا كے
اور كھانا بھی نہیں کھایا
2 گھنٹے بھوکا رہا اور
آپ کے لیے یہ ٹوٹوریل بنایا
مگر کسی نے بھی میرے کام کی تعریف نہیں کی
آپ سب نے میرا دِل توڑ دیا
Good work bro,
ارے وقاص بھائی ناراض مت ہو
آپ نے واقعی بہت پیارا
نہایت خوبصورت
اور معلوماتی تھریڈ بنایا ہے
Waqas Bhai ap dil chota na kro jb koi dekhe ga to zaror reply kre ga waise ap ne bohat acha kam kia hai...
Thankx 4 sharing...
zabardast
bri achi mehnat ki he ap ne thx for sharing
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks