Quote gcck iftikhar said: View Post
dear sir,
aslam o alikum with due respect and note that your very nice but can't work pls help me sheet is protected. Read only mood. Thanks sahil jansalam::
وعلیکم السلام بہت شکریہ دوست عزت افزائی کا ابھی میں نے فائل ڈاونلوڈ کر کے چیک کی ہے یہ رائٹ پروٹیکٹ نہیں ہے بالکل اوپن ہے اس پر کوئی پاسورڈ نہیں ہے شاید آپ اس کو آفس دوہزارتین پر کھول رہے ہوں گے اس کو آفس دو ہزار سات پر اوپن کریں
شکریہ