السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
امید ہے تمام ممبرز خیروعافیت سے ہوں گے۔۔
دوستوں آج ایک قابلِ تعریف ویب براؤزر کا بیٹا ورزن ملا۔۔۔
موزیلا نے پرانے ورژنز کی نسبت
فائر فاکس 29 میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئیں ہیں، جس میں نیا انٹرفیس، کسٹمائزیشن موڈ اور فائر فاکس Sync کا نیا نظام قابل ذکر ہیں۔ نئے ورژن میں ونڈوز 8 ٹچ فیچرز کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔۔
مزید یہ کہ یہ ڈیزائن پہلے کی نسبت زیادہ آسان ہے اور صارفین کی ضروریات کو پیش نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ اب فائر فاکس پہلے کی نسبت زیادہ تیز رفتار ہے۔
تو جلدی سے ڈائونلو کریں۔۔ اور ہا فیڈ بیک ضرور دیں۔۔
مو زیلا فائرفاکس (بیٹا ورزن) ڈائونلوڈ کریں
اللہ حافظ و ناصر
Bookmarks