السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیا حال ہیں امید ہیں آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور زندگی حسین لمہو کا مزا لوٹ رہیں ہونگے
تو دوستو چلتے ہیں ہم بات کی طرف
دوستو آجکل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم موبائل کی دنیا میں ایک بہت ہی مشہور آپریٹنگ سسٹم ہیں...........ایک تو یہ چلانے میں بھی آسان ہیں اور یہ کم پیسو میں بھی آسانی کہ ساتھ مل سکتا ہیں
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر فون میں سیکیوریٹی دی ہوئی ہوتی ہیں اسی طرح اینڈرائڈ فونز میں بھی سیکیوریٹی ہوتی ہیں..............اور بہت سے لوگو کو دیکھا گیا ہیں کہ وہ سیکیوریٹی لاک لگاکر بھول جاتے ہیں یا بار بار غلط پاسورڈ دینے پر فون لاک ہو جاتا ہیں جس کی وجہ سے فون بلکل لاک ہو جاتا ہیں اور جی میل کی آئی ڈی اور پاسورڈ مانگتا ہیں...........مگر جب دیٹا آن نہیں ہوتے تو مشکل ہو جاتی ہیں............اس کا ایک سالوشن یہ ہیں کہ سٹاک ریکوری میں جاکر فون کو ریسیٹ کر دیں...............مگر یہ تب ہی پاسیبل ہیں جب کہ کمپنی والے سٹاک ریکوری دیں رہے ہوں جیسا کہ سامسنگ میں ہوتا ہیں................اور جس فون میں سٹاک ریکوری کا آپشن نہیں دیتی کمپنی تو فون لاک ہو جانے پر فون کو سینٹر پر لیں جانا پڑتا ہیں یا شاپ پر اور شاپ پر کافی پیسے بھی خرچ ہوتے ہیں...............بس آج میں آپکے ساتھ اسی کہ مطعلق ایک ایسا سالوشن شیئر کرنے جا رہا ہوں جس سے آپ کو شاپ پر جانے کی ضرورت نہیں اور آپ خود ہی فون کو انلاک کر دیں گے
ضروریات:
-اینڈرائڈ ملٹی ٹول سافٹویر
-اپنے فون کہ لیٹیسٹ یو ایس بی ڈرائور(ڈرائور کو انسٹال کرلے سافٹویر استعمال کرنے سے پہلے)
-اے ڈی بی ڈرائور کو انسٹال کرے جو رار فائل میں دئے ہوئے ہیں
تو سب سے پہلے آپ نچے دی ہوئی لنک سے سافٹویر ڈاؤنلوڈ کیجئے یہ ایک رار فائل ہیں.............اسکو اوپن کیجئے جس میں
Android Multi Tool
والا فولڈر اوپن کیجئے جس میں ایک فائل ہے اسی نام سے
Android Multi Tool
اسکو اوپن کیجئے.............اوپن کرنے پر کچھ اس طرح دیکھائی دیں گا
اپنے فون کو فاسٹبوٹ موڈ میں سٹارٹ کیجئے اور فون کو کنیکٹ کیجئے یو ایس بی کیبل سے
آپکی ڈیوائس کنیکٹ ہوئی ہیں یا نہیں چیک کرنے کہ لئے سات نمبر دباکر اینٹر کرے اگر اسکریں شاٹ میں دی ہوئی اسکرین آپکے سامنے آ رہی ہیں تو سمچھئے کہ آپکا فون کنیکٹ ہو چکا ہیں
اب
آٹھ نمبر کا بٹن دبائے اور اینٹر کیجئے جیسا کہ اسکرین شاٹ میں بتایا گیا ہیں
یہ لو جی آپکا فون فارمیٹ ہو گیا
نوٹ:
دوسرے کمانڈ ورکنگ ہیں یا نہیں وہ میں نہیں کہہ سکتا البتہ کچھ کمانڈ اینڈرائڈ کہ نئے ورزن پر ہی کام کرتے ہیں جیسا کہ کمانڈ نمبر دو اور تین
Android Multi Tool & Drivers.zip
Bookmarks