مجھے اپنے لیپ ٹاپ کی فین اور ایر ونٹس کی صفائی کے لئے ڈسٹ ریمور (کمپرسڈ ائیر) لینا ہے۔ کیا ڈسٹ ریمور استعمال کرنے سے کوئی مسلہ تو نہیں ہوتا؟؟ اچھا ڈسٹ ریمور کس نام سے اور کتنے کا ملے گا؟؟ شکریہ۔