امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے دوستوں آپ سے انفارمشن لینی تھی میرے پاس 8 جی بی ریم ہے اور یہاں پر لکھا ہے کہ 3 جی بی استعمال کے قابل
ہے باقی 5 جی بی فارغ ہے فضول ہے
اس کی کیا وجہ ہے ؟
Waalekum Salam...
system ko restart kar k bios main jahan wahan advance ki setting main jahein phr chipset ki setting open karen or yahan memory reamp feature ko enable kar k save karen or exit kar k system restart karen...shukria
بہت بہت شکریہ برادر بہت ہی عرصے کے بعد آپ سے بات سے ہو رہی ہے اگر سکرین شوٹ ہوجائے تو مہربانی ہو گئی
is setting ko enable karna hai aapne
-
br setting chahen jahan bhi options isi (advance) menu man hongy aap aik martba check kar lein...shukria
آپ کا بہت بہت شکریہ برادر کہ آپ نے اتنی کو شش کی کہ میرا مسلہ حل ہو جائے میں خود سے بھی کافی سرج کی کا فی لوگو ں کا یہی مسلہ ہے جس طرح آپ نے بتایا ہے ویسے ہی سارے بتا رہے ہیں
آپ نے کہا ہے ایڈونس میں جا کر ایسے ایسے کریں میں نے بڑی ہی تفصیل سے دیکھا ہے میرے سیٹ اپ میں ایسی کو ئی اپشن نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی ملتی جولتی کوئی اور اپشن ہے میں نے انٹرینٹ سے سرج کی کہ کوئی میرے سیٹ اپ کی کوئی تصویر ہی مل جائے اور سکرین شوٹ کا بٹن میں سیٹ اپ میں کام نہیں کر رہا اب میں کیا کر و میرئ سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا
aDVANCE MAIN HI HOTA HAI BRO AGAR NAHI HAI TOH KAHAIN OR SEARCH KARAIN BIOS MAIN HI HOGA
لو جناب میں نے موبائل سے تصویریں اتار کر شئیر کر رہا ہون آپ اس کو چیک کریں
bIOS se setting hjogi iskiiiiii
Bookmarks