اسلام و علیکم جناب
میرا مسئلہ یہ ہے کہہ
میں جب پہلے جب بھی کسی تھریڈ پر رپلائے کرتا تھا تو اس كے آگے ✓ کا نشان بن جاتا تھا جیسا كے آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
مگر دو دن سے یہ نہیں آ رہا ہے اور مجھے کافی مشکل ہو رہی ہے

W/Salam
Dear Member
Thread Subscription Mode ko appp apnee marzee ke Mutabak Set kar sakte hay,...... iss ke Leyee
User CP > Edit Options > Default Thread Subscription Mode
Ko apnee Marzee Ke mutabak set kar lee....
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Ok
Thank U
Bookmarks