اسلام علیکم
میں نے آئی پیڈ وان خاریدا ہے اور میرا اپنا آئی ڈی ہے آئی کلؤڈ میں اور جب میں اپنا آئی ڈی ایکٹیویٹ کرتا ہو تو اُس میں اُلریڈی ایک آئی ڈی
چلراہا ہے جب میں اس آئی ڈی کو ڈیلیٹ کرتا ہو تو مجھ سے پاسوارڈ مانگتا ہے پلیز مجھے سماج نہی آراہا ہے کے اب اس آئی ڈی کو کیسے
ڈیلیٹ کارو پلیز میری مدد کارے اپ کی باڑی مہیربانی ہو گی شُکریا
Bookmarks