اسلام و علیکم
آج میں آپ کو سکھاؤں گا كے نیو تھریڈ کیسے بناتے ہیں
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کھولیں آپ كے سامنے مندرجہ زیل ونڈو کھلے گی
اب آپ نے یہاں سے کوئی ایک سیکشن سیلیکٹ کرنا ہے جہاں پر آپ نیا تھریڈ بنا نا چاہتے ہیں
میں یہاں پر انگلش آئی ٹی زون کھولتا ہوں تو آپ اب یہ ونڈو کھلے گی
نیچے تصویر میں دیکھیے
اب آپ نے نیو تھریڈ پر کِلک کرنا ہے
اِس كے بعد آپ كے سامنے مندرجہ زیل ونڈو کھلے گی
اب میں آپ کو اِس كے اوپشن کا استعمال بتاؤں گا نیچے میں دیکھیے
بہنوں اور بھائیوں امید ہے كے آپ کو سب کچھ اچھی طرح سمجھ آ گیا ہو گا اگر نہیں تو آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
بس اب آپ ایک چھوٹا سا کام کریں سیدھے ہاتھ کی طرف آپ کو تھینکس کا بٹن نظر آ رہا ہو گا
ہاں
ہاں وہی
بس اس پر ایک دفعہ کِلک کر دیں
Bookmarks