ACER SCANPRISA 640P Scanner
Its a parallel port scanner with clean glass
مجھے دوستو اس کے ڈرائیور کی اشد ضرورت ہے
چونکہ اس کے ڈرائیور ونڈو 98 کے لگتے ہیں اور مجھے ایکس پی پر انسٹا ل کرنے کے لیے چاہیے
جس کسی دوست کے بھی پاس ہوں تو پلیز لنک دیجیے گا
شکریہ
Bookmarks