ASSALAMOALAIKUm
تھریڈ کے ٹائیٹل سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کےآپ کو ایک الفاظ دیا جائے گا اس سے آپ کو پورا جملہ
sentence banana hai.
جیسے میں نے آپ کو ایک الفاظ دیا
نیک دل
اب آپ کو اس کا جملہ بنانا ہے۔
جیسے علی ایک نیک دل آدمی ہے ۔
اور جو جملہ مکمل کرے گا اسی کو نیکسٹ ورڈ دینا ہے۔اور کوشش کرکے انگلش کے الفاظ دیں ۔
شکریہ چلیں اسٹارٹ میں کرتی ہوں ۔
heat
Bookmarks