۱.ہمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے اس کی لمبائی پانچ سینٹی میٹر ہے اور وزن تیس گرام، دنیا بھر میں یہ واحد پرندہ ہے جو پیچے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے.
۲. شہد کی مکھی کی آٹھ آنکھیں ہوتی ہے.
۳. پرندوں کا درجہ حرارت ایک سو بارہ درجہ فارن ہیٹ ہے.
۴.شہد کی مکھی شہد کے علاوہ موم بھی تیار کرتی ہے.
۵.اونٹ سترہ دن پانی پۓ بغیر زندہ رہ سکتا ہے.
۶.مور کی مرغوب غذا سانپ ہے.
۷.مگر مچھ کا ہاضمہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ وہ چھ انچ کا لوہا بھی ہضم کرسکتا ہے.
۸.چیونٹی اپنے وزن سے پینتیس گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے.
۹. سفید ہاتھی تھائی لینڈ میں پاۓ جاتے ہیں.
۱۰. دنیا میں انسان جیسا زکام بندر کو بھی ہوتا ہے.
۱۱. "چلی" اس ملک میں مرغیاں نیلے انڈے دیتی ہے.
۱۲.دنیا کا طویل قامت جانور زرافہ ہے.
۱۳.چمگادڑ وہ پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ بھی پیلاتا ہے.
۱۴. کافگرپل فش وہ مچھلی ہے جو سمندر میں کتے کی طرح بھونکتی.
۱۵.سانپ وہ جانور ہے جو بغیر کھاۓ پیۓ دوسال رہ سکتا ہے.
Bookmarks