ایک دفع ایک بادشاہ کا کہیں سے غذر ہوا وہاں بادشاہ نے دیکھا کی نور کی بارش ہو رہی ہے بادشاہ کافلے کے ساتھ ہوتا ہے وہ اپنے ناجمیوںسے بولتا ہے پتا کرواؤ کیا ماجرا ہے نجمی اپنے جنوں کو حکم دیتے ہیں
نجومی جن کا استعمال کرکے
فرشتوں کی باتیں سنتے تھے
ٹوہ جنوں نے سنا کے یہاں نبی پاک تشریف لائیں گئی ور قیام کریں گئی جب وو بادشاہ سنتا ہے ٹوہ وہاں ایک گھر بنا دیتا ہے
ور ایک خط لکھ دیتا ہے نبی پاک کے نام ور وہاں کچھ لوگوں کو مقرر کر دیتا ہے خط لکھا ہوتا ہے کے اے نبی میں ور میرا پورا کفلا امان لیا
اپ پر
پتا ہے یہ کب کی بات ہے اپ پیس بی اپان ہم کی دنیا میں آنے سی ٩٠٠ سال پہلے ور یہ کفلا انصاریوں کا ہوتا ہے
ور جب نبی پاک مدینہ آتے ہیں ٹوہ تمام وہاں کی رہنے والی کہتے ہیں کے ہمارے پاسس رہیں ٹوہ نبی پاک کہتے ہیں جہاں میری اوتھنی بیٹھ گئی میں
وہاں کیم کروں گا وہ اوتھنی وہیں بیٹھتی ہے جہاں وہ گھر جو کی بادشاہ نے بنایا ہوتا ہے ٹوہ اس وکٹ وہاں اس گھر کی امین حضرت ایوب انصاری
ور حضرت ایوب انصاری سے حضرت محمّد پیس بی اپان ہم وہاں جاتے ہیں ور ان سی وہ خط کا کہتے ہیں ور وہ ان کو وہ خط دی دیتے ہیں
Bookmarks