جناب اعلی:
گرم مصالہ گزارش ہے کہ لڑکا بیمارہے
اسکول آنے سے لاچار ہے کھانے میں اچارہے باپ حولدار ہے ماموں فنکار ہے بھائی کے پاس کار ہے،
عین نوازش ہوگی کل بارش ہوگی چھٹی نہ دی تو آپکو خارش ہوگی.
شکریہ.
فقط آپکا شاگرد..
موم بتی ولد اگر بتی.
کلاس: مچھر بتی ا
Bookmarks