بہت سے لوگوں کے بال گرتے ہیں اور لوگ بہت کچھ استعمال کرتے ہیں ان کو گرنے سے روکنے کے لیے آج آپ کے ساتھ بہت آسان سی اور کام کی ٹپ شئیر کر رہا ہوں
آپ جو بھی تیل استعمال کرتے ہیں ان میں لّمن کا رس ڈال لیں اور ایک ہفتہ استعمال کریں پھر دیکھیں
شکریہ
bht se logo k bal k garte hn.or log bht kch istimal krte hn bal rokne ke lea.es k lea aik bht asan or kam k tip yeh hn.k ap jo b oil istemal krte hn.usme lemo k Rus dal le or aik hafta istimal kr le.phr khud he result dak le.
Bookmarks