not working
not working
checking
Nice
Not working dear
noT working
*#9999#
یہ کوڈ میرے موبائل
G'Five A-97
پر بہت کام کر رہا ہے۔ پیدائش سے موت تک کا سارا منظر دکھاتا ہے۔
زبر دست شیئرنگ۔ بہت شکریہ، عابد حبیب صاحب
عبدالعزیز راقم
اکثر احباب اس کوڈ کے کام نہ کرنے کی شکایت اس انداز سے کرتے ہیں جیسے تھریڈ پوسٹ کرنے والے نے کوئی بہت بڑا جرم کر دیا ہو۔
یہ مثبت رویہ نہیں ہے ۔ ہو سکتا ہے یہ کوڈ کچھ موبائلز پر کام کرتا ہو اور کچھ پر نہیں۔ شاید یہ چائنا میں بنے موبائلز ہی کے لیے ہو کیوں کہ مییرے موبائل پر تو بہت اچھا کام کرتا ہے۔
اس میں صاحبِ تھریڈ کا تو کوئی قصور نظر نہیں ہے۔
اپنے احباب کی عزت و احترام کریں گے تبھی آپ کی بھی عزت کی جائے گی۔
میری بات کا برا نہ منائیے گا بلکہ اس پر سنجیدگی سے غور کیجیے گا۔
Yar mere paas samsung galaxy star dous ha, ye btao kon c sim se dial krun?
*#0*# will work
Not working on Samsung Galaxy Grand also not working on Samsung Galaxy core.
not working
Bookmarks