السلامُ علیکم
دوستو پچھلے ایک ہفتے سے ایسا ہو رہا ہے کہ میں جب آئی ٹی دنیا پر لاگ ان ہوتا ہوں تو پہلا صفحہ اس طرح کا نظر آتا ہے ؟؟
ایسا کیوں ہوتا ہے برائے مہربانی مدد فرمائیں شکریہ۔

Name:  ITD Page Problum.jpg
Views: 173
Size:  52.1 KB