السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب نئے دوستوں کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمیدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ بخیر و عافیت ہوں گے۔
یہ تھرڈ میں نے ان تمام نئے ممبرز کے لئے بنایا ہے جو اپنے نیو تھرڈ مین دڈاونلوڈ لنک کے لئے اپنی پسند کے بٹن گوگل سے لے کر لگانا چاہتے ہیں۔ سب سے پہلے گوگل کھولیں۔
http://www.google.com.pk
اب ان سکرین شاٹس کو فالو کریں۔
اپنی پسند کا کوئی بھی بٹن منتخب کرئں اور اسے سیو کریں۔ مثلاً
ڈاونلوڈ بٹن سیو کرنے کے بعد اس ویب سائیڈ کو کھولیں۔
http://www.postimage.org
یہاں آپ اس ڈاونلوڈ بٹن کو اپلوڈ کریں گے۔
Bookmarks