Islamic Sms (MUFTIAMIRHASSAN):
حضرت ابوہریرہ رضی
اللہ عنہ سے
روایت ہےکہ،
نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا:
جوشخص مغرب کے
بعد چھ رکعات نفل پڑھے اور
انکے درمیان کوئی دنیاوی بات نہ کرے، تواسے بارہ سـال کی عبادت کا ثـواب ملےگا،
(ترغیب ص٤٠٤)
حضرت عماربن یاسر
رضی اللہ عنہ سے
مروی ہےکہ،
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
جومغرب کےبعدچھ رکعات پڑھے گااسکے گناہ معاف کردئیےجـائیں گےخواہ سمندرکےجھاگ کےبرابرکیوں نہ ہوں.
(ترعیب ج١ ص٤٠٤) mazed msg me FOLLOW MUFTIAMIRHASSAN send to 9900 its abselutely free.any network.try must
Bookmarks