دوستو آج جو سافٹ وئیر میں شئیر کر رہا ہوں یہ ونڈو ایکس پی کے لیے ہے اس میں ونڈو ایکس پی کے لیے ہر قسم کی یوٹیلیٹی موجود ہے
سسٹم انفارمیشن۔پروسس مینجر۔ آپٹمایزیشن۔ ون کلک کلینر اور ریئپر سینٹر
اس کے علاوہ فائل سپلٹر، سپر کاپئیر ، رجسٹری ٹولز
مزید اور نیٹ ورک ایکسیلیٹر، سسٹم سکیورٹی، فائل اینڈ فولڈر لاکنگ، آئی ای مینجر، آئی پی سوئیچر،
ڈسک اینلائزر،سمارٹ ان انسٹالر، جنک فائل کلینر ، سسٹم سپیڈاپ، بوٹ کنفیگریشن، سٹارٹ اپ مینجراور ہوسٹ ایڈیٹر
یہ تھوڑی سی اس مینجر کی خصوصیات ہیں جو میں نے ظاہر کی ہیں اس کے علاہ اس میں اور بھی بہت کچھ موجو د ہے جب آپ اس کو سسٹم میں انسٹال کریں گے تب آپ کو اس کی خوبیوں کا پتا چلے گا
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سافٹوئیر پسند آئے گا
سافٹوئیر کا نام
ونڈوزایکس پی مینجر
Bookmarks