اس ماوس کرسر کے ذریعے آپ کا ماوس کرسر جدھر بھی جائے گا سبحان اللہ ، اللہ اکبر کرتا ہوا جائے گا ہے نہ امیزنگ
کرسر ڈاونلوڈ کریں
Allah.rar
کرسر انسٹال کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے سٹارٹ میں جائیں اور وہاں کنٹرول پینل میں جا کر ماوس پر کلک کریں
پھر پوائنٹر پر کلک کریں براوز کریں اور جہاں کرسر ڈاونلوڈ ہوا ہے وہاں جا کر کرسر کو سلیکٹ کریں اپلائے کریں اوکے کریں پھر کرسر چلا کر دیکھیں
کرسر کچھ اس طرح سے دکھے گا اور سبحان اللہ اور اللہ اکبر پڑھتا ہوا دکھائی دے گا
Bookmarks