السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ ہم زیادہ سے زیادہ اسلامی تعلیمات پھیلا سکیں۔
چوبیس گھنٹوں میں صرف 2 تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت ہے جو کہ بہت ہی کم ہے ، آپ تمام ایڈمنس سے مدنی التجا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 12 تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔
اللہ عزوجل اس کے لیئے آپ سب کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین