Results 1 to 2 of 2

Thread: اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن

  1. #1
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ ہم زیادہ سے زیادہ اسلامی تعلیمات پھیلا سکیں۔
    چوبیس گھنٹوں میں صرف 2 تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت ہے جو کہ بہت ہی کم ہے ، آپ تمام ایڈمنس سے مدنی التجا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 12 تھریڈس پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔
    اللہ عزوجل اس کے لیئے آپ سب کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین




  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام،۔۔
    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں تھریڈز کی کوالٹی برقرار رکھنے کے لئے تھریڈ لمٹ کو ایکٹوو کیا گیا ہے۔۔۔ اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ممبر ایسے تھریڈز پوسٹ کریں جس میں دوسروں کو کچھ نیا ملے۔۔ جس سے دوسروں کو فائدہ ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جس کو دوسرے پڑھ بھی سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا یہ سیٹنگ رکھی گی۔۔۔ اگر آپ ایک ٹائم میں دس بارہ تھریڈز کاپی پیسٹ کر کے پوسٹ کرینگے۔۔ تو شاہد اس میں کوئی ایک دو بھی نہ پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اگر کوئی ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔ایک یا دو تھریڈ ایک دن میں پوسٹ کریں۔۔ تو یہ ہو سکتا ہے اس کو اچھا رسپانس ملیں۔۔۔۔۔۔۔اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. نیند نہ آنے کی صورت میں
    By Ladla Student in forum Health & Fitness
    Replies: 18
    Last Post: 20th April 2022, 10:41 PM
  2. لمبی عمر کا راز
    By Tanveer99 in forum Baat cheet
    Replies: 10
    Last Post: 12th April 2015, 04:21 PM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  5. ahme faraz
    By szaib in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 19th December 2009, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •