پٹھان ڈاکٹر سے "ہمارا وزن بہت بڑھ گیا ہے"
ڈاکٹر "تم روزانہ 2 کلو میٹر پیدل چلا کرو"
دو سال بعد پٹھان نے ڈاکٹر کو فون کیا "اوئے خانہ خراب کا بچہ وزن تو کم ہو گیا مگر ہم افغانستان پہنچ گیا ہے.
اور تھریڈ کو ڈیلیٹ نا کرنا میں خود پٹھان ھوں پسند آے تو تھنکس کہنا
Bookmarks