Bro Mene Aap Ko Pm Kia Tha
Bro Mene Aap Ko Pm Kia Tha
COLOURFUL LIFE
ابھی نہیں کی ہے
کافی مصروف ہوں
ایک گھنٹے تک
کرنے کی کوشش کرتا ہوں
very nice
لگتا ہے کسی کو بھی اپنی تصویر کا بیک گڑاؤنڈ چینج نہیں کرانا ہے
چلو میرا یہ تھریڈ ڈلیٹ کر دو
پِھر اِس کا کیا فائدہ ہے
میں نے اپنا قیمتی وقت آپ کو دینا چاہا تھا
مگر کسی کو ضرورت ہی نہیں ہے
اب اِس تھریڈ کو ڈلیٹ کر دیا جائے
ارے یار تھریڈ پڑھ کر بھاگ جاتے ہو
اگر کسی نے بیک گڑاؤنڈ چینج کرانا ہے تو بولو
ورنہ میرا یہ تھریڈ ڈلیٹ کر دو
کیوں كے جب کسی نے بیک گڑاؤنڈ چینج ہی نہیں کرانا ہے
تو اِس تھریڈ کا کیا فائدہ
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اگر عالمگیربھائی کی بات پر بھی تھوڑا غور فرمائیں تو بڑی مہربانی ہو گی
وقاص بھائی میری ان پکچرز کا بیک گراؤنڈ چینج کر دیں
لو جی بیک گراؤنڈز
ok bhai wait
Ye Lo Super KING
Bookmarks