میں جب
My Computer
میں ڈرائیوز پر کک کرتا ہوں تو ایک نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے؟ کیا مسئلہ ہے کوئی بتا سکتا ہے۔ ٍفولڈرآپشن میں سیٹنگ بھی ٹھیک ہے پھربھی نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے