نہیں برادر ایک تو بات کرنے کا یہ انداز درست نہیں
جو دوست سی پلس پلس کر رہے ہیں
یا
کو اس زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں
اُن کے لئے یہ کارآمد تھریڈ ہے
اور
اس طرح کی رہنمائی شئیر کرنے والے دوست کا شکریہ کہنا بنتا ہے