Results 1 to 10 of 10

Thread: You Phone Net

  1. #1
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Wink You Phone Net

    السلامُ علیکم
    دوستویو فون کے ڈیڑھ جی بی کے پیکج میں سکائپ کے ذریعے کتنی دیر بات ہوسکتی ہے
    اور یہ کہ اگر ویڈیو کے ساتھ کال کریں تو کتنی گھنٹے بات ہوگی۔
    میں نے یو فون کا ڈیڑھ جی بی کا پیکج کروایا ہے اب اگر صرف آڈیو کال کروں تو کتنی دیر ہوسکتی ہے اور اگر ویڈیو کال کروں تو کتنی دیر بات ہوگی
    مہربانی فرما کر تضصیل سے بتائے۔

  2. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    اس طرح سے اندازہ کرنا مشکل ہے
    ایک آسان سا طریقہ بتا تا ہوں آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی دیر کال کر سکتےہیں
    سب سے پہلے چیک کریں کہ نیٹ کا ڈیٹا کتنا ہےپورا ون جی بی ہے یا اس میں سے آپ یوز کر چکے ہیں
    پھر سب سے پہلے ویڈیو کال ملائیں اور ایک منٹ کی کال کریں پھر کٹ کر کے ڈیٹا چیک کریں کتنے ایم یوز ہوا ہے یا کے بی یوز ہوا ہے اسی طرح آڈیو کال کریں اور پھر ڈیٹا چیک کریں
    اسی طرح اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے ایم بی یا کے بی میں ایک منٹ بات ہوئی ہے اسی حساب سے اندازہ کر لیں کہ کتنے گھنٹے آڈیو یا ویڈیو بات ہو سکتی ہے
    یا پھر بہتر حل یہ ہے کہ یو فون کے نمائندے سے بات کریں اور پوچھ لیں کہ ڈیٹرھ جی بی کے پیکج میں آپ کتنے گھنٹے آڈیو یا ویڈیو کال کر سکتے ہیں سکائپ کے ذریعے وہ بہتر بتا سکے گا آپ کو

  3. #3
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    ساحل بھائی تفصیلی رپلائی دینے کا شکریہ
    آج کل آپ ہی ایکٹو محسوس ہورہے ہیں باقی موڈریٹرز تو معلوم نہیں کن مصروفیات میں مصروف ہیں۔
    میں یو فون ہیلپ لائن کال کر کے دیکھتا ہوں ۔

  4. #4
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote sazub said: View Post
    ساحل بھائی تفصیلی رپلائی دینے کا شکریہ
    آج کل آپ ہی ایکٹو محسوس ہورہے ہیں باقی موڈریٹرز تو معلوم نہیں کن مصروفیات میں مصروف ہیں۔
    میں یو فون ہیلپ لائن کال کر کے دیکھتا ہوں ۔
    سب کے سب ادھر ہی ہیں ہر کوئی اپنے سیکشن میں ایکٹیو ہے
    تھریڈ کلوز کر دیا جائے یا نہیں

  5. #5
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote sahil_jaan said: View Post

    سب کے سب ادھر ہی ہیں ہر کوئی اپنے سیکشن میں ایکٹیو ہے
    تھریڈ کلوز کر دیا جائے یا نہیں
    نہیں ابھی نہ کریں ہو سکتا ہے کوئی کچھ اور بھی معلومات فراہم کر سکے
    جب کلوز کرنا ہوتا ہے تو میری عادت ہے میں خود کلوز کا میسج دے دیتا ہوں شکریہ۔

  6. #6
    Trustamani is offline Member
    Last Online
    29th July 2019 @ 09:44 PM
    Join Date
    08 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    566
    Threads
    38
    Thanked
    60

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    اس طرح سے اندازہ کرنا مشکل ہے
    ایک آسان سا طریقہ بتا تا ہوں آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی دیر کال کر سکتےہیں
    سب سے پہلے چیک کریں کہ نیٹ کا ڈیٹا کتنا ہےپورا ون جی بی ہے یا اس میں سے آپ یوز کر چکے ہیں
    پھر سب سے پہلے ویڈیو کال ملائیں اور ایک منٹ کی کال کریں پھر کٹ کر کے ڈیٹا چیک کریں کتنے ایم یوز ہوا ہے یا کے بی یوز ہوا ہے اسی طرح آڈیو کال کریں اور پھر ڈیٹا چیک کریں
    اسی طرح اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے ایم بی یا کے بی میں ایک منٹ بات ہوئی ہے اسی حساب سے اندازہ کر لیں کہ کتنے گھنٹے آڈیو یا ویڈیو بات ہو سکتی ہے
    یا پھر بہتر حل یہ ہے کہ یو فون کے نمائندے سے بات کریں اور پوچھ لیں کہ ڈیٹرھ جی بی کے پیکج میں آپ کتنے گھنٹے آڈیو یا ویڈیو کال کر سکتے ہیں سکائپ کے ذریعے وہ بہتر بتا سکے گا آپ کو
    Agreed..

  7. #7
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote trustamani said: View Post
    agreed..
    یار بھائی نہ میں پاکستان میں ہوں نہ میرے پاس یو نیٹ موجود ہے پاکستان میں میرے گھر میں یو فون نیٹ استعمال ہوا تو میں نے پوچھا کتنے گھنٹے تو اُن کو خود بھی نہیں معلوم تھا اس لئے معلومات کے لئے یہاں تھریڈ لگا دیا۔

  8. #8
    iqbalblti's Avatar
    iqbalblti is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2015 @ 01:31 PM
    Join Date
    17 Jan 2014
    Location
    PAK SAR ZAMEEN
    Gender
    Male
    Posts
    1,138
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    بھائی ایک آسان سا طریقہ ہے۔
    یوفون سے ٭706# ڈائل کرنے سے بقایا بیلنس اور بقایا ایم-بی کا فورا پتا چل جاتا ہے۔
    Charges: Rs. 0.12+tax
    گھر والوں سے کہیں کہ سکائپ پے کال کرنےسے پہلے اور 1گھنٹہ کال کرنے کے بعد ٭706# ڈائل کر کے بقایا ایم-بی نوٹ کریں۔
    آڈیو اور ویڈیو کال دونوں پہ باری باری چیک کروا ئیں۔
    آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔

  9. #9
    R_Hacker's Avatar
    R_Hacker is offline Senior Member+
    Last Online
    19th June 2016 @ 10:25 PM
    Join Date
    26 Apr 2014
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    284
    Threads
    14
    Credits
    68
    Thanked
    21

    Default

    Just Dial 333

  10. #10
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    Bhai help line pe call karo sahi rahega

Similar Threads

  1. Nokia Secret Codes And Tricks!!!!!!
    By zaibshah in forum General Mobile Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 25th June 2012, 09:05 PM
  2. Phone Simlock - Do you know?
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 16
    Last Post: 12th April 2010, 02:53 PM
  3. Mobile Phone Viruses.Must See This
    By DeadMan in forum General Mobile Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 21st December 2009, 03:22 PM
  4. nokia secrets....
    By thegreatali in forum General Mobile Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 19th April 2007, 12:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •