السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
حسیب بھائی آپ کے دئے ہوئے لنک سے کوئی فائل ڈاونلوڈ نہیں ہورہی بلکہ وہاں تو فائل اپ لوڈ کرنے کا آپشن آرہا ہے پلیز لکھنے کے بجائے لنک ہی شئیرکر دیں