دوستوں ایسا ہو سکتاہے اس فورم پر موبائل سے کہ میں تمام ممبرز کا پوسٹ پپ اف کی صورت میں دیکھ سکو جیسا کہ یاھو یا اے آر سی چیٹ پر ھم دیکھ سکتے تھے تمام ممبر کے پوسٹ پپ اف کی صورت میں