اسلاپ علیکم
اج میں نے گیم انسٹال کیا ہیں کال اف ڈیوٹی بلیک اوپس 2 اور گیم انسٹال ہونے کے باد کریک کوپی پیسٹ کرنے کے باد جب میں گیم کو ران کرتاہو تو (گیم توڑا ساچل جاتا ہے پہر اس کے باد ہینگ ہوجاتا ہے
جب میں گیم کو کلوز کرنے کی کوشیش کرتا ہو تو ایک ایرار کا نوٹیفیکیشان اتا ہے جیس کا میے نے ایمیج بہی آٹیچ کیا ہیں
پلیز میرے کو سُلوشن چائیے
Bookmarks