امید ہے کہ سب ممبرز ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
ممبرز مجھے (سی اے) کے بارے میں رہنمائی چاہیے ۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ (سی اے) کرنے میں ٹوٹل کتنا خرچہ آتا ہے؟؟
یہ کتنے عرصہ میں مکمل ہو جاتا ہے؟؟
اس کو کرنے کا طریقہ کیا ہے یعنی مجہے سب سے پہلے کہاں رجسٹریشن کروانی پڑے گی اور بعد میں پیپر کی تیاری کہاں سے کرنی پڑے گی؟؟
اس کے کُل کتنے سمیسٹر ہوتے ہیں اور انکا طریقہ کار کیا ہے؟؟
یعنی مجھے اسکی تمام (اے بی سی ڈی) جاننی ہے۔
اگر کسی دوست کو پتا ہو تو مہربانی کر کے رہنمائی فرمائے۔
Bookmarks