السلام علیکم
احباب میں نے اپنے روٹڈ نوٹ ٹو میں جیلی بین ورژن 4.3 پہ اردو فونٹ جمیل نوری نستعلیق نصب کررکھا تھا، پچھلے دنوں کٹ کیاٹ پہ منتقل ہوا ـ اس پہ جب میں نستعلیق فونٹ نصب کرتا ہوں تو اردو زبان غائب ہوجاتی ہے اور ڈبے ڈبے بن جاتے ہیں، کیا کوئی بھائی اس بارے میں مدد کرسکتے ہیں؟ میں کٹ کیاٹ پہ اردو نستعلیق فونٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ ایک لمبے زمانے تک 4.3 پہ اردو نستعلیق فونٹ میں دیکھتا رہا ہوں ـ کوئی اس بارے میں اگر رہنمائی فرمائیں تو فدوی مشکور رہے
Bookmarks