آسلام وعلیکم آئی ٹی دنیا ایکسپرٹ ممبرز میرا 2 ایم بی کا پی ٹی سی ایل کا کنکیشن ھے ھمارے نیٹ ورک پر4 سسٹمزھےایک سسٹم میں کنکشن مسئلہ کررھاھے سپیٰٰڈ100ایم.بی.پی.ایس کی بجائے 10 ایم.بی.پی.ایس آرھا ھے سکرین شارٹ بھی دی ھوئی ھے مہربانی ھو گی کوئی میرایہ مسئلہ حل کردے شکریہ
Bookmarks