محترم ممبرز

میگزین ٹیم اُمید کرتی ہے کہ آپ سب خیرت سے ہونگے آپ سب نے ماہ اپریل اور مئی 2014 کا میگزین پڑھا اور اپنی قیمتی آرا سے ہم کو آگاہی فراہم کی بہت اچھا لگا ۔ آج حاضر ہیں آپ کے ساتھ، اِس تھریڈ میں آپ دوست پولنگ کریں تاکہ ہمیں رائٹر آف دا منتھ اپریل اور مئی 2014کا مل سکے۔
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ

۔۔۔۔۔ضروری نوٹ ۔۔۔۔۔
اِس تھریڈ میں آپ صرف پولنگ کر سکتے ہیں
کوئی بھی ریپلائی ڈیلیٹ کر دی جائے گی