Results 1 to 9 of 9

Thread: A1303 آئی فون کامسئلہ

  1. #1
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default A1303 آئی فون کامسئلہ

    السلام علیکم دوستو! ۔
    امید ہے مزاج اچھے ہوں گے۔ میں نے 13 یا 14 مئی کو آئی فون کے مسلہ کے بارے میں ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا وہ موو کر کے یہیں بھیجا گیا لیکن مجھے نہیں مل سکا ۔مجبوراً مجھے یہ تھریڈ پوسٹ کرنا پڑ رہا ہے۔
    ایک دوست کا گفٹ کیا ہوا آئی فون جس کا ماڈل ہے
    a1303
    یہ چائنا اسمبلڈ ہے۔
    مسئلہ یہ ہے کہ اس پر پاس کوڈ لگا ہوا تھا۔ جس کو میں نے آئی ٹونز سافٹ ویئر سے ختم کر دیا۔ لیکن اب کسی بھی نیٹ ورک کی سم کو قبول کرنے سے انکاری ہے بالکل امریکا کی طرح۔
    میں نے جیل بریک کا آپشن استعمال کرنے کا سوچا لیکن وہاں ویب سائٹ پر ڈالروں کا چکر چلتا ہے۔ میں اس پرانے ماڈل پر اتنا خرچہ نہیں کرنا چاہتا۔ کسی نے جے وی سم کا بھی مشورہ دیا تھا جو دو ہزار میں ملتی ہے۔
    اگر کوئی دوست اس سلسلے میں رہنمائی فرما دے تو عین نوازش ہو گی۔ تاکہ میں فالتو اخراجات سے بچ سکوں۔
    پیشگی شکریے کے ساتھ
    خیر اندیش
    عبدالعزیز راقم

  2. #2
    Sohail724 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th January 2023 @ 04:43 PM
    Join Date
    31 Oct 2012
    Location
    Uchhali,soon sa
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    266
    Threads
    82
    Credits
    166
    Thanked
    4

    Default

    Mujhe oringal 6 hazar ka mil raha tha.mager us mein koi software instal karta tha tau kehta tha update required.mein ne wapas ker diya
    Last edited by Afridi; 17th May 2014 at 05:22 PM. Reason: fonts

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔ہمیشہ آپ آئی فون کی مکمل تفصیلات فراہم کیا کریں۔۔۔۔ تو لازم کوئی نہ کوئی آپ کی ہیلپ کریگا۔۔۔۔۔
    آپ کا آئی فون کا ماڈل کونسا ہے۔۔ جیسے آئی فون فائیو،۔۔۔ آئی فون فار یا فار ایس وغیرہ۔۔۔
    آپ نے لکھا ہے۔۔
    a1303
    جس سے
    iPhone 3GS
    ظاہر ہو رہی ہے۔۔۔
    آپ کے آئی فون میں آئی او ایس کا کونسا ورژن انسٹال ہے۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔
    آئی فون تھری جی ایس کے لئے اس وقت جدید ترین آئی او ایس ۔۔۔۔
    IOS 6.1.6
    ہے۔۔ جو کو آسانی کے ساتھ جیل بریک یا۔۔۔ان لاک کیا جا سکتا ہے۔۔۔اگر آپ کے پاس
    IOS 6.1.6
    ہو۔۔ تو۔۔

    ان لاک کرنے کے لئے۔۔۔ پہلے آپ جیل بریک کر لیں۔۔۔۔۔۔۔اس کے لئے آپ کو

    Redsn0w
    کی ضرورت ہوگی۔۔ جو کہ بالکل فری دسیتیاب ہے۔۔اس کی جدید ترین ورژن ڈاونلوڈ کر لیں۔۔

    پھر

    OS 6.x firmware
    آپ کو لازم کمپیوٹر میں ڈاونلوڈ کرنا پڑیگا۔۔
    iPhone2,1_6.1.6_10B500_Restore.ipsw
    یہ اس کا لنک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا سائز تھوڑا زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا آپ کو تیز انٹرنیٹ درکار ہوگا۔۔۔۔۔

    آپنے آئی فون کو یو ایس بی کی مدد سے کمپیوٹر سے کننیکٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔آپ کے کمپیوٹر میں۔۔۔۔آئی ٹیونز لازم انسٹال ہونی چاہیے۔۔۔

    Redsn0w
    کے فائل کو ان زپ کر کے آپن کر لیں۔۔
    آپن کرنے کے بعد
    Redsnow
    میں
    Extras
    پر کلک کر لیں۔۔
    اور پھر
    Select IPSW
    پر کلک کر لیں۔۔
    یہاں
    firmware
    فائل جو آپ نے ڈاونلوڈ کی تھی۔۔ اس کی لوکیشن دے۔۔۔۔
    اور پھر نارمل جیل بریک سٹارٹ کر لیں۔۔
    اس کے لئے آپ کو
    Redsnow
    کی ہدایات فالو کرنی ہوگی۔۔۔

    یہ سب کرنے کے بعد یہ نوٹ کر لیں۔۔ کہ یہ جیل بریک

    tethered
    جیل بریک ہوگی۔۔ یعنی آپ نے لازم ہر دفعہ موبائل کو
    Redsnow
    میں موجود ایک محصوص طریقے سے ری سٹارٹ کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔لیکن اس کا حل

    p0sixspwn 1.4-1
    سیڈیا ٹویک کی مدد سے موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ سیڈیا سے انسٹال کر لیں۔۔ اور آپ کا فون
    untethered jailbreak
    ہو جائیگا۔۔۔۔
    اس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان لاک کرنے کے بعد سارے ٹویکس ہے۔۔۔۔۔۔جس کو آپ ایک ایک کر کے ٹرائی کریں۔۔
    مزید معلومات کے لئے:
    http://www.ibtimes.co.uk/ios-6-1-6-u...-cydia-1437872
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 17th May 2014 at 06:02 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  4. #4
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default Thanks for your help

    السلام علیکم ،آفریدی بھائی!
    آپ کابہت بہت شکریہ۔
    آپ نے میرے لیے کافی وقت صرف کیا اور بڑی تفصیل سے جواب دیا۔ میں ابھی اس کی روشنی میں کوشش کروں گا اور کام ہونے یا نہ نہ ہونے کی صورت میں آپ کو آگاہ کر دوں گا۔
    میں نے 785 ایم بی آئی ٹونز ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا پاس کوڈ ختم کیا تھا۔
    اللہ کرے یہ کام بھی خوش اسلوبی سے مکمل ہو جائے۔
    آپ کا ایک بار پھر شکریہ
    والسلام
    عبدالعزیز راقم

  5. #5
    mehtab123's Avatar
    mehtab123 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 08:59 PM
    Join Date
    17 Apr 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,982
    Threads
    50
    Credits
    0
    Thanked
    223

    Default

    Bhi ap mobile kya software chnge karo fir shhe hogya

  6. #6
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default


    السلام علیکم آفریدی بھائی! ۔
    آپ کی ہدایات پر پوری طرح عمل نہیں ہو سکا۔ کیوں کہ
    Redsnow
    نے ایک نیا انکشاف کیا کہ یہ موبائل آئی 3 نہیں ہے بلکہ آئی (2،1) ہے جسے 6۔1۔6 پر اپڈیٹ نہیں کی جا سکتا۔
    یہ لیجیے سکرین شاٹ:۔

    Name:  No jailbreak.jpg
Views: 84
Size:  41.0 KB


  7. #7
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    اب میرے لیے کیا حکم ہے؟کیا اس کو بھی جیل بریک کیا جا سکتاہے یا کوئی اور آپشن بھی موجود ہے؟
    اگر کوئی حل ممکن نہ ہو تو اس کو ردی کی ٹوکری بلکہ آگ میں ڈال کر امریکہ کا ماتم کیا جائے۔
    جواب کا انتظار ہے۔
    Last edited by راقم; 19th May 2014 at 02:55 PM. Reason: املا کی درستی

  8. #8
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    Quote mehtab123 said: View Post
    bhi ap mobile kya software chnge karo fir shhe hogya

    سافٹ ویئر کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
    یہ آئی فون 3 نہیں بلکہ آئی فون (2،1)ہے۔
    آفریدی بھائی کو دیے گئے جواب میں سکرین شاٹ بھی دیکھ لیجیے۔
    خود ہی سافٹ ویئر انسٹال کیا جا سکتا ہے؟

  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیر سے ریپلائی کے لئے معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ
    http://appldnld.apple.com/iOS6/Resto...3_Restore.ipsw
    یہ فائل کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ کر لیں۔۔۔۔۔۔یہ آئی فان تھری جی ایس کا
    Firmware 6.0.0
    ہے۔۔۔۔۔۔
    یہ ڈاونلوڈ کرنے کے بعد۔۔۔۔۔
    Redsn0w
    کے فائل کو ان زپ کر کے آپن کر لیں۔۔
    آپن کرنے کے بعد
    Redsnow
    میں
    Extras
    پر کلک کر لیں۔۔
    اور پھر
    Select IPSW
    پر کلک کر لیں۔۔
    یہاں
    firmware
    فائل جو آپ نے ڈاونلوڈ کی ہے۔۔۔۔ اس کی لوکیشن دے۔۔۔۔
    پلیز نوٹ۔۔۔۔۔۔۔جو آپ نے پہلے
    Firmware
    ڈاونلوڈ کی تھی۔۔۔۔۔وہ
    6.1.6
    تھی۔۔۔۔جو مسلہ کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اس پوسٹ میں آپ نے
    6.0.0
    ڈاونلوڈ کر کے
    Redsnow
    میں
    Extras
    پر کلک کرنا ہے۔۔
    اور پھر
    Select IPSW
    پر کلک کر کے یہ نیا فائل سلیکٹ کرنا ہے۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 28th August 2011, 07:15 PM
  2. موبائل فون اور کینسر میں تعلق
    By BossisBack in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 11th January 2011, 09:08 AM
  3. موبائل فون اور کینسر میں تعلق
    By khizer in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 23rd December 2008, 02:52 AM
  4. ~~::ْآئی پوڈ کے بعد آئی فون کی آمد::~~
    By umairansari in forum General Mobile Discussion
    Replies: 10
    Last Post: 24th November 2007, 11:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •